Karbala Karbala Karbala Karbala
Karbala Karbala Karbala Karbala
Dil chhota mat karo
Dil chhota mat karo, woh bulaayenge Karbala
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Dil chhota mat karo, woh bulaayenge Karbala
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Sun kar areeza haazri ne paighaam hai diya
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Dil chhota mat karo, woh bulaayenge Karbala
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Fehrist mujh se maang rahe the mere Imam
Likhwa diye hain Maula ko tum sab ke maine naam
Baaki hai bas Batool (a.s) ki beti ka faisla
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Aankhein tumhari sach hai ke pur-aab hain bohat
Woh khud bhi tum se milne ko betaab hain bohat
Ek baar dekho dil se to de kar unhein sada
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Ghaafil nahin kisi se bhi Ibn-e-Abu Talib (a.s)
Misl-e-Mujaab aayega har ek ka jawaab
Labbaik
Labbaik Ya Hussain (a.s) ki dete raho sada
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Jo reh gaya watan mein usay kehna gham na kar
Khud Karbala lene aayenge Shabbir (a.s) tere ghar
Bas Shah se ziarat-e-Ashoora maangna
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Kehna tum us se jis ne fazaail ka tha kaha
Tera to rizq Shah ne kab ka barha diya
Le aao apne bachon ko is saal Karbala
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Farzand-e-Fatima (a.s) ki badi bargah hai
Akbar (a.s) ke Baba jaan ki sab par nigaah hai
Kab hai wahan pe farq ameer o ghareeb ka
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Kar woh bala jo la na saka walidain ko
Arey woh jaanta nahin abhi Aaqa Hussain (a.s) ko
Roze pe un ke aaye bina mar gaye to kya
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Jo maatami jawaan hai Akbar (a.s) ke par sada
Un sab ka khaas rehta hai Maula ko intezaar
Maango jawaano, wastah de kar jawaan ka
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Paison se kaun kehta hai jaate hain Karbala
Aata hai bas woh jisko bulaate hain Karbala
Jis jis ne bhi yaqeen hai is baat par rakha
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Nazdeek jab Hussain (a.s) ki turbat ke jaaoge
Niyyat karo Sakeena (a.s) ki ghurbat sunaoge
Sunnay ko apni laadli beti ka marsiya
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Kaise bayaan ho Sughra (a.s) ki haalat ajeeb thi
Beemaar apne Ammi se aa kar lipat gayi
Arey Sughra (a.s) se yeh tasalli mein Abbas (a.s) ne kaha
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Abbas (a.s) us ki baat ko rakh lena tum bharam
Tere bharosay chalta hai Sajjad (a.s) ka qalam
Us ne to de diya hai zamane ko aasra
Maula Hussain sab ko dikhayenge Karbala
Lyrics in Urdu
کربلا کربلا, کربلا کربلا
کربلا کربلا کربلا کربلا
دل چھوٹا مت کرو
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
سن کر اریزہ حاضری نے پیغام ہے دیا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
فہرست مجھ سے مانگ رہے تھے میرے امام
لکھوا دیے ہیں مولا کو تم سب کے میں نے نام
لکھوا دیے ہیں مولا کو تم سب کے میں نے نام
باقی ہے بس بتولؑ کی بیٹی کا فیصلہ
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
آنکھیں تمہاری سچ ہے کہ پر آب ہیں بہت
وہ خود بھی تم سے ملنے کو بے تاب ہیں بہت
وہ خود بھی تم سے ملنے کو بے تاب ہیں بہت
اک بار دیکھو دل سے تو دے کر انہیں صدا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
غافل نہیں کسی سے بھی ابن ابوترابؑ
مثل مجاب آئے گا ہر ایک کا جواب
مثل مجاب آئے گا ہر ایک کا جواب
لبیک
لبیک یا حسینؑ کی دیتے رہو صدا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین کربلا کو دکھائیں گے کربلا
جو رہ گیا وطن میں اسے کہنا غم نہ کر
خود کربلا لینے آئیں گے شبیرؑ تیرے گھر
بس شاہؑ سے زیارت عاشوراء مانگنا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
کہنا تم اس سے جس نے فضائل کا تھا کہا
تیرا تو رزق شاہؑ نے کب کا بڑھا دیا
تیرا تو رزق شاہؑ نے کب کا بڑھا دیا
لے آئیں اپنے بچوں کو اس سال کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
فرزند فاطمہؑ کی بڑی بارگاہ ہے
اکبرؑ کے بابا جان کی سب پر نگاہ ہے
اکبرؑ کے بابا جان کی سب پر نگاہ ہے
کب ہے وہاں پہ فرق امیر و غریب کا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
کر وہ بلا جو لا نہ سکا والدیں کو
ارے وہ جانتا نہیں ابھی آقا حسینؑ کو
روزے پہ ان کے آئے بنا مر گئے تو کیا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین کربلا کو دکھائیں گے کربلا
جو ماتمی جوان ہے اکبرؑ کے پر سدا
ان سب کا خاص رہتا ہے مولا کو انتظار
ان سب کا خاص رہتا ہے مولا کو انتظار
مانگو جوانوں واسطہ دے کر جوان کا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
پیسوں سے کون کہتا ہے جاتے ہیں کربلا
آتا ہے بس وہ جس کو بلاتے ہیں کربلا
آتا ہے بس وہ جس کو بلاتے ہیں کربلا
جس جس نے بھی یقین ہے اس بات پر رکھا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
نزدیک جب حسینؑ کی تربت کے جاؤ گے
نیت کرو سکینہؑ کی غربت سناؤ گے
نیت کرو سکینہؑ کی غربت سناؤ گے
سننے کو اپنی لاڈلی بیٹی کا مرثیہ
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین کربلا کو دکھائیں گے کربلا
کیسے بیاں ہو صغریٰؑ کی حالت عجیب تھی
بیمار اپنے امّو سے آ کر لپٹ گئی
بیمار اپنے امّو سے آ کر لپٹ گئی
ارے صغریٰؑ سے یہ تسلی میں عباسؑ نے کہا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
عباس اس کی بات کو رکھ لینا تم بھرم
تیرے بھروسے چلتا ہے سجادؑ کا قلم
اس نے تو دے دیا ہے زمانے کو آسرا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
مولا حسین سب کو دکھائیں گے کربلا
Poet: Mir Sajjad Mir